اسلام آباد . قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے محرم الحرام کے احترام میں گزشتہ روز اپنی 46 ویں سالگرہ نہیں منائی۔ شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کو شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کاش وہ سب کا الگ الگ جواب دے کر شکریہ ادا کرسکتے۔ انہوں نے …
مزید پڑھیں