تحریر :- روسوئیئ ( سئنیر چائینز جرنلسٹ) گزشتہ دس سالوں میں، تمام فریقین کی مشترکہ کوششوں اور کاوشوں سے، بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو ایک چینی اقدام سے ایک بین الاقوامی پروگرام میں تبدیل ہوا ہے۔ گزشتہ ایک دہائی کے اس سفر میں بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام ایک وژن سے حقیقت تک، آج دنیا کا سب سے وسیع اور سب سے …
مزید پڑھیں