لاہور ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ کی دوسرے درجے کی ٹیم میچز پر انضمام الحق نالاں ہیں۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 18سال بعد ستمبر میں پاکستان آ رہی ہے مگر حیران کن طور پر بورڈ نے کپتان کین ولیمسن،ٹرینٹ بولٹ،جمی نیشم،ٹم سیفرٹ، لوکی فرگوسن، مچل سینٹنر اور کائل جمیسن کو آئی پی ایل میں شرکت کی اجازت دیدی ہے۔ …
مزید پڑھیں