صفحہ اول / Tag Archives: دنیا

Tag Archives: دنیا

دنیا کوماحولیاتی تبدیلی اورخوراک کی کمی کاسامناہے،وزیرخارجہ

اسلام آ باد . چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہے کہ دنیا کو اس وقت ماحولیاتی تبدیلی اور خوراک کی کمی جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے لکھا کہ اس وقت دنیا بھر کو …

مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کوویڈ19 کیسز کی تعداد 21 کروڑ 53 لاکھ سے تجاوز

بیجنگ ۔ دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 21 کروڑ 53 لاکھ 97 ہزار 147 ہو گئی ہے۔جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کی جانب سے جاری کیے جانیوالے اعداد وشمار کے مطابق امریکہ 3 کروڑ 87 لاکھ 7 ہزار 252 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں سرفہرست ہے۔ بھارت …

مزید پڑھیں

دنیا کوافغانستان کے لوگوں کوتنہا نہیں چھوڑنا چاہئے،فواد چوہدری

اسلام آباد . وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا کوافغانستان کے لوگوں کوتنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشارہوگا۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں خلا بہت خطرناک ہے، دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشار …

مزید پڑھیں

اردو دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانیوالی دس بڑی زبانوں میں شامل

نیویارک . اردو دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانیوالی دس بڑی زبانوں میں شامل ہے .ایک عالمی تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی 25 زبانوں میں اول نمبر پر انگریزی زبان ہے، جس کے بعد دوسرا نمبر ہندی کا ہے، تیسرا مینڈرین چائینز، چوتھے نمبر پر ہسپانوی اور پانچویں اسٹینڈرڈ عربی ہے۔ رپورٹ کے …

مزید پڑھیں