اسلام آباد ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے پاکستان میں انعقاد سے دنیا میں ہماری ساکھ بہتر ہوئی ہے، دنیا نے افغانستان کے حوالہ سے ہمارے مؤقف کی تائید کی ہے، قانون کی حکمرانی اور میرٹ کی بالادستی کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا، …
مزید پڑھیں