اسلام آبا . پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے ملکی تاریخمیں پہلی مرتبہ فوجداری قوانین میں ترامیم کا فیصلہ کر لیاہے ۔وزیر اعظم خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت فوجداری مقدمات کا قانون بدلے گی، وزیراعظم نے فوجداری مقدمات میں ترمیم سمیت نئے قوانین لانے کی …
مزید پڑھیں