جھنگ ۔ جھنگ میں ای روز گار پروگرام کی جانب سے نئے مرحلے میں داخلوں کا آغازکر دیا گیا ہے۔اس حوالہ سے محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ای روزگار پروگرام میں داخلے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیب منیجر محمد عباس کھوکھر اور رانا مدثر بابر نے بتایا کہ ای …
مزید پڑھیں