مظفرگڑھ . صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب شعبہ صحت میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہی ہے صوبہ بھر میں 21 ہسپتال زیر تعمیر ہیں جبکہ نشتر ٹو کا منصوبہ جنوبی پنجاب کی عوام کے لیے ایک میگا پروجیکٹ ہے، یہ بات انہوں نے مظفرگڑھ میں پی ایم اے کے نو منتخب عہدیداران کی …
مزید پڑھیں