جنوبی افریقہ . جنوبی افریقہ کی پارلیمان میں آگ بھڑک اٹھی،جنوبی افریقہ میں خوفناک آگ نے پارلیمانی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ فائر بریگیڈ کا عملہ تاحال آگ پر قابو پانے میں ناکام رہا ہے۔ ٹی آر ٹی کے مطابق جنوبی افریقہ کی پارلیمان کی چھت پر آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے …
مزید پڑھیں