کراچی . دواسازی کے شعبے میں ایران پاکستان کے درمیان تعاون کے بارے میں ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کراچی میں متعین ایرانی کونسلر جنرل حسن نوریان کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان اس شعبے میں تعاون کی بھرپور گنجائش موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ ایران اور پاکستان کے درمیان سیاسی اور ثقافتی تعلقات کی …
مزید پڑھیں