جھنگ . 7محرم کا تاریخی،حساس اور طویل ترین مرکزی جلوس علم و ذوالجناح بعد از نماز فجر مرکزی امام بار گاہ مہاجرین جھنگ سٹی سے برآمد ہوا جس میں ہزاروں عز اداران مرد وخواتین بچے و بوڑھے شریک ہیں ۔ مرکزی تاریخی جلوس علم و ذوالجناح پر امن طور پراپنی سابقہ روایات برقرار رکھتے ہوئے اپنی منزل کی جانب رواں …
مزید پڑھیں