ٹوبہ ٹیک سنگھ . صوبائی وزیر وومن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض فتیانہ اور ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری چوہدری سعید احمد سعیدی، مرکزی رہنما پی ٹی آئی چوہدری محمد اشفاق،ڈی پی او نجیب الرحمان ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد ابوبکر، اے …
مزید پڑھیں