جھنگ . میونسپل کمیٹی شورکوٹ میں ایپكا یونین کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد ہوا . محفل میلاد میں بانی محفل صدر یونین ایپكا سید محمودالحسن شاہ چیئرمین میوسپل کمیٹی شورکوٹ عمران رضا،جنرل کونسلر شاہد جاوید۔سینئر نائب صدر پنجاب ایپکا رانا محمد بوٹا،ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید اقبال ،سینئر نائب صدر ایپکا ضلع کونسل جھنگ شہریار بھٹی ،سینئر …
مزید پڑھیں