اسلام آباد ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کاسمیٹک سیکٹر میں پکڑے جانے والے کروڑوں روپے کی مبینہ ٹیکس چوری کے بڑے سکینڈل میں ملوث فاروول کاسمیٹکس کے ملک بھر میں بڑے ڈسٹری بیوٹرز کا ریکارڈ حاصل کرکے نوٹس جاری کرنا شروع کردیئے ہیں۔ایف بی آر حکام کے مطابق کاسمیٹکس سیکٹر میں پکڑے جانیوالے کروڑوں روپے کی مبینہ …
مزید پڑھیں