صفحہ اول / Tag Archives: ایران

Tag Archives: ایران

ایران نے ہمیشہ فلسطینی عوام کی حمایت کی ہے،رحمان زاد

راولپنڈی ۔ رہبر کبیر آیت اللہ العظمی امام خمینیؒ کے فرمان کی روشنی میں عالمی یوم القدس کے موقع پر مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران، راولپنڈی میں "فلسطین اور بین الاقوامی نظام کا دوہرا معیار”کے عنوان سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں تمام مطاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علماءکرام اورسکالرز نے شرکت …

مزید پڑھیں