اسلام آباد ۔ پاکستان میڈیکل کمیشن کونسل کا اجلاس پی ایم سی آفس میں منعقد ہوا۔کونسل نے مختلف امور سے متعلق پی ایم سی کے کئی ایجنڈے آئٹمز پر غور کیا۔ کونسل کے اراکین نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ MDCAT کا امتحان 13 یا 20 نومبر 2022 کو منعقد کیا جائے گا۔ امتحان PMC کے ذریعے منعقد کیا …
مزید پڑھیں