اسلام آباد . سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کے درمیان سیاسی رابطے بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی فون کے ذریعے فضل الرحمٰن سے سیاسی تعاون پر گفتگو ہوئی ہے۔مولانا فضل الرحمٰن کے ذرائع کے مطابق فضل الرحمٰن نے گفتگو …
مزید پڑھیں