اسلام آباد . ترجمان پاکسان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آر ٹی ایس کو بٹھا کر عمران خان کو لایا گیا، آپ نے 26 اکاؤنٹس کھولے، الیکشن کمیشن میں ریکارڈ جمع نہیں کرایا، آپ کے گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کرسی …
مزید پڑھیں