جھنگ . ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ حسن اسد علوی نے 21 رمضان المبارک بسلسلہ یوم شہادت حضرت علیؑ اوریوم القدس امن و امان کے قیام ،ہم آہنگی ،رواداری اور بھائی چار ہ کی فضا کو بحال رکھنے کے لئے ممبران امن کمیٹی جھنگ سے میٹنگ کی ۔ میٹنگ میں عثمان منیر سیفی ایس پی انوسٹی گیشن جھنگ ،دلاور خان اسسٹنٹ …
مزید پڑھیںشہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے،بریگیڈئیرسلمان نذر
راولپنڈی . پریزیڈنٹ وسٹیشن کمانڈر کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈ ی بریگیڈئیر سلمان نذر کی زیر صدارت راولپنڈی کینٹ بورڈ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا ۔ جس میں سی ای او راولپنڈ ی کینٹ عمر ان گلزار،ایڈیشنل سی ای او راولپنڈی مجاہد شاہ،ایڈیشنل سی ای او نوید نواز، اسسٹنٹ سیکر یٹر ی راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ قیصر محمود …
مزید پڑھیںجرائم کا خاتمہ وانصاف کی بلا تاخیرفراہمی اولین ترجیح ہے۔آر پی اوعمران محمود
جھنگ . آرپی او فیصل آباد عمران محمود نے بسلسلہ فارمل انسپکشن انیشی ایٹو تھا نہ شورکورٹ سٹی کا دورہ کیا۔اینشی ایٹوتھانہ شورکورٹ سٹی پہنچنے پر ڈی پی اوجھنگ حسن اسدعلوی نے ان کا استقبال کیا اور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔آرپی اوفیصل آباد عمران محمود نے انیشی ایٹو تھانہ شورکورٹ کی نئی بلڈنگ کا افتتاح …
مزید پڑھیںضلع جھنگ کی ترقی اورپسماندگی کا خاتمہ اولین ترجیح ،فیاض احمد
جھنگ ۔ ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل نے کہا ہے کہ رواں مالی سال میں ضلع جھنگ کو مختلف ترقیاتی اسکیموں کے لئے گیارہ ارب روپے کی خطیر رقم جاری کی گئی ہے اور پسماندہ ضلع جھنگ اس وقت پنجاب بھر میں سالانہ ترقیاتی پروگرام ( اے ڈی پی)میں چھٹے نمبر پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع جھنگ کی …
مزید پڑھیںانتخابات میں کئے گئے وعدے پورے کریں گے،بیرسٹر سلطان
دھیر کوٹ . آزاد جموں کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہےکہ ریاست میں انتخابات میں کئے گئے وعدے پورے کریں گے ،دھیر کوٹ کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل کریں گے ،آزاد کشمیر کو صیح معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بنائیں گے .اور یہاں کرپشن اور تعصب کی سیاست کا خاتمہ اولین ترجیح ہوگی نیز عوامی …
مزید پڑھیںعوام کےجان ومال کاتحفظ موٹروے پولیس کی اولین ترجیح،کلیم امام
اسلام آباد . نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے جشن آزادی تقریبات کا آغاز مین ٹول پلازہ اسلام آباد پرمنعقدہ ہوا.اس موقع پر تقریب کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل آف نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی اقدامات سے نیشنل ہائی وےز اور موٹروے پر …
مزید پڑھیں