اسلام آباد . وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ داسو حملے میں بھارت اورافغانستان ملوث ہیں‘ دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے‘چینی انجینئرز پر دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی این ڈی ایس اور ’’را ‘‘نے کی ‘حملے کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کی گئی۔ حملہ آوروں کا پہلا ٹارگٹ دیامر بھاشا …
مزید پڑھیں