صفحہ اول / Tag Archives: افغانستان

Tag Archives: افغانستان

افغانستان،نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا،50شہید،200سے زائد زخمی

قندوز . افغانستان کے شہر قندوز کے علاقے سعید آباد کی مسجد میں میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر قندوز میں ایک مسجد میں اس وقت زوردار دھماکا ہوا ہے جب اہل …

مزید پڑھیں

افغانستان کی خواتین فٹ بال کے 81 اراکین کا لاہور پہنچنے پرپُرتپاک استقبال

لاہور ۔ افغانستان کی خواتین فٹبال ٹیم کے 81 اراکین لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں پر پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ لاہور پہنچنے والے 81 افراد میں خواتین فٹ بال کھلاڑیوں کے علاوہ ان کے اہل خانہ جن میں بزرگ اور بچے شامل ہیں پہنچے ہیں۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے دفتر پہنچنے پر پر ٹیم …

مزید پڑھیں

افغانستان کی ترقی کیلئے چین کے تعاون کی ضرورت ہے، ذبیح اللّٰہ مجاہد

کابل . ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ چین بڑی اقتصادی قوت ہے، افغانستان کیلئےبہت اہم ہے، افغانستان کی تعمیر نو،ترقی کیلئے چین کے تعاون کی ضرورت ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کے آخری ٹھکانے پر قبضہ کرلیا ہے، طالبان کےسپریم لیڈر ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ جلد منظر عام …

مزید پڑھیں

افغانستان پر فکر نہ کریں سب اچھا ہوگا، جنرل فیض حمید

کابل . پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کابل کے ایک روزہ دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے غیر ملکی میڈیا سے خصوصی گفتگو کی ہے اور ان کے سوالات کا جواب دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد پاک افغان تعلقات …

مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں اہم ملک بننے جارہا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں اہم ملک بننے جارہا ہے اور اپوزیشن لاری اڈہ لاری اڈہ کررہی ہے،اپوزیشن میں دنیا کے حالات سمجھنے کی صلاحیت نہیں،طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی،علما چھوٹے چھوٹے مسئلوں سے نکل کر بڑے معاملات میں …

مزید پڑھیں

امریکا افغانستان میں جاری صورتحال کا ذمہ دار ہے،ایرانی سپریم لیڈر

تہران .میڈیا رپورٹس/ابنا نیوز کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر،رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہےکہ امریکا افغانستان میں جاری صورتحال کا ذمہ دار ہے ،موجودہ امریکی انتظامیہ سابق سے مختلف نہیں ،ان کے مطالبات ٹرمپ جیسے ہیں .ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز ایران کے صدر اور ان کی نئی …

مزید پڑھیں

افغانستان: ایک جنگ ختم، دوسری شروع

تحریر: امتیاز عالم گزشتہ جمعرات کو کابل ایئرپورٹ کے داخلی دروازے پر دہشت گرد دھماکوں میں 175افراد جاں بحق ہوئے تھے جن میں 13امریکی اور 25طالبان بھی شامل ہیں۔ اسلامی اسٹیٹ عراق و شام (ISIS) کے خراساں گروپ نے اس دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کی ۔ تاریخ نے کیا کروٹ لی ہے کہ پہلی بار طالبان، امریکی …

مزید پڑھیں

افغانستان کے حالات کا سبق، پاکستان کیلئے

تحریر: سلیم صافی جب حامد کرزئی افغانستان کے صدر تھے تو اس وقت ان کے بارے میں پاکستان اور افغانستان کے اندر بھی یہ پروپیگنڈا کیا جارہا تھا کہ جیسے ہی وہ صدارت سے فارغ ہوں گے تو امریکہ یا ہندوستان چلے جائیں گے لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ صدارت سے فراغت کے بعد بھی وہ نہ صرف افغانستان میں …

مزید پڑھیں

دنیا کوافغانستان کے لوگوں کوتنہا نہیں چھوڑنا چاہئے،فواد چوہدری

اسلام آباد . وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا کوافغانستان کے لوگوں کوتنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشارہوگا۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں خلا بہت خطرناک ہے، دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشار …

مزید پڑھیں

افغانستان کے ساتھ ہماری سرحد محفوظ ہے, ترجمان پاک فوج

راولپنڈی . پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ ہماری سرحد محفوظ ہے۔ توقع ہے طالبان اپنے وعدوں پر عمل کرینگے۔افغانستان میں پیدا ہونے والی صورت حال غیر متوقع تھی، پاکستان نے پہلے ہی اقدامات اٹھانا شروع کر دیئے تھے. ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ، افغانستان میں15اگست کے بعد …

مزید پڑھیں