افغانستان . اشرف غنی نے افغانستان چھوڑ دیا ہے،تاجکستان پہنچ گئے.ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے تصدیق کر دی. باوثوق ذرائع کے مطابق صدر اشرف غنی، نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر حمداللہ محب اور صدارتی آفس کے ڈائریکٹر جنرل فضل فضلي تاجکستان پہنچ گئے.تاجک میڈیا اور افغانستان کے باخبر صحافیوں نے تصدیق کر دی. افغان وزیردفاع جنرل بسم اللہ محمدی نے اپنے ٹویٹ کے …
مزید پڑھیں