جھنگ . ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ نے کہا ہے کہ روزمرہ استعمال کی اشیائے خودونوش کی مصنوعی قلت ، مہنگائی اورمقررہ ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔ ضلع بھر میں تعینات پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور دیگر متعلقہ افسران اشیائے خوردونوش کی از سرنو مقرر کئے گئے نرخوں …
مزید پڑھیں