اسلام آباد . نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات 23 -2022 کی ایگزیکٹو باڈی کی تمام نشستیں جیت کر جرنلسٹ پینل نے کلیں سوئپ کر لیاہے۔ چئیرمین الیکشن کمیٹی عاصم قدیر رانا نے نتائج کا اعلان کیا۔ نتائچ کے مطابق جرنلسٹ پینل کے صدارتی امیدوار انور رضا 1017 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ انکے مدمقابل آزاد جرنلسٹ پینل …
مزید پڑھیںصفحہ اول / Tag Archives: اسلام آبادنیشنل پریس کلب انتخابات میں جرنلسٹ پینل تمام ایگزیکٹو نشستوں پرکامیاب