راولپنڈی . پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیف آف جنرل سٹاف ترک لینڈ فورسز لیفٹیننٹ جنرل ویلی تراکجی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال، باہمی اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور بالخصوص دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات …
مزید پڑھیں