اسلام آباد . دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی نئے سال 2022 کا آغاز ہو گیا ۔ رات کو 12 بجتے ہی لاہور، کراچی ، اسلام آباد، پشاور، مری، فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں شاندار آتش بازی کرکے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور ،کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک …
مزید پڑھیں