راولپنڈی ۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں ایل او سی سمیت خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پشاور پولیس لائنز دھماکے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم …
مزید پڑھیںشمالی وزیرستان،دہشتگردوں کافوجی قافلے پرحملہ،سات سپاہی شہید،چاردہشتگردہلاک
راولپنڈی . شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے فوجی قافلے پر حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 7 سپاہی فرض پر قربان ہوگئے جبکہ 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ٓئی ایس پی آر) کے مطابق امن دشمنوں نے شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر حملہ کیا، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ …
مزید پڑھیںپاکستان آرڈیننس فیکٹری میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق
راولپنڈی ۔پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دھماکا حادثاتی تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق راولپنڈی کے علاقے واہ کینٹ پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں حادثاتی دھماکے میں 3 ملازمین جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج کے …
مزید پڑھیں