صفحہ اول / Tag Archives: آئین

Tag Archives: آئین

معاشرے میں انتشار پھیلانےکی اجازت نہیں دی جائےگی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد۔ ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی آزادی پر مکمل یقین رکھتے ہیں، معاشرے میں انتشار پھیلانے، فیک نیوز اور کردار کشی کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے، آئین پاکستان شہریوں کے حقوق اور آزادی اظہار رائے کو تحفظ فراہم کرتا ہے، آئین …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کیلئے آئین کی 37شقوں میں ترمیم پرمشاورت

گلگت ۔ گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے کیلئے آئین پاکستان کی 37شقوں میں ترامیم پر غور کیا جا رہا ہے۔ ان ترامیم پر وزیر اعظم کی جانب سے قائم کمیٹی غور کر رہی ہے اور ساتھ ہی گلگت بلتستان میں وزیر اعلی کی جانب سے قائم پارلیمانی کمیٹی سے بھی مشاورت کی جا رہی ہے۔ مجوزہ ترامیم کے …

مزید پڑھیں