اسلام آباد ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ آئین اور عدالت کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں، وکلا کے مسائل سے آگاہ ہیں، حل کرنے کی کوشش کریں گے، پاکستان میں قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہے، پاکستان میں قانون سے بڑا کچھ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …
مزید پڑھیں