صفحہ اول / گلگت بلتستان

گلگت بلتستان

قائدِ ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی سے وزیر اعلیٰ جی بی خالد خورشید کی ملاقات

روالپنڈی . قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ جی بی کے وزیر برائے سیاحت راجہ ناصر علی خان، وزیر اعلیٰ کے مشیر اور اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری محمد علی قائد بھی موجود …

مزید پڑھیں

کوویڈ لاک ڈاون،چائنا میں پھنسے14 پاکستانی تاجروں کی پاکستان واپسی

گلگت ۔ کوویڈ لاک ڈاون کے باعث چائنا میں پھنسے14 پاکستانی تاجروں کو وزارتِ خارجہ اور بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ کی مدد سے پاکستان لایا جا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 7 نومبر کو ہوم سیکرٹری گلگت بلتستان کے علم میں آیا کہ چین کے صوبہ سنکیانگ کے شہر کاشغر میں گزشتہ دو ماہ سے کچھ پاکستانی تاجر …

مزید پڑھیں

گلگت ائیر پورٹ متاثرین کاحق نہ ملنے پر ائیر پورٹ کا گھیراوکرنے کا اعلان

گلگت . ائیر پورٹ متاثرین گلگت بلتستان کا پارک ہوٹل گلگت میں ایک عظیم الشان اجلاس منعقد ہوا جس میں متاثرین نے فیصلہ کیا کہ 20 جولائی 2022 تک منسٹری آف کشمیر ہمارے مسئلے خود حل کریں ورنہ اس کے بعد ہم ایئرپورٹ کے چاروں اطراف غیرمعینہ مدت کا دھرنا دیں گے اور ساتھ کفن پوش ریلی ہوگی اگر ریلی …

مزید پڑھیں

وفاق، گلگت بلتستان کی ترقی میں روڑے اٹکا رہا ہے، وزراءجی بی

اسلام آباد . گلگت بلتستان کے وزراء نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق گلگت بلتستان کی ترقی میں روڑے اٹکا رہا ہے، وفاق کی طرف سے گلگت بلتستان کو معاشی طور پرتباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کسی ایک شخص کی غلطی کی سزا پورے خطے کو نہیں دی جا سکتی. انہوں نے کہاکہ آئندہ وفاقی …

مزید پڑھیں

قائدِ ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی سے وزیر اعلیٰ جی بی خالد خورشید کی ملاقات

اسلام آباد . قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید، سابق گورنر راجہ جلال حسین اور سابق وزیر مذہبی امور صاحبزادہ نور الحق قادری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد علی قائد، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد …

مزید پڑھیں

غذرچترال روڈ جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،مسافروں کومشکلات کا سامنا

غذر . غذرچترال روڈ جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے مسافروں کو آمدورفت کے سلسلے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے دسری طرف غذر کی تحصیل پھنڈر سے شندور تک پکی سڑک کی تعمیر نہ ہونے کی وجہ سے غذر کے راستے چترال جانے اور چترال کے راستے غذر آنے والے مسافروں خصوصا گرمیوں کے موسم میں ہزاروں کی …

مزید پڑھیں

گلگت،بلتستان،عبوری آئینی صوبہ،حکومت،اپوزیشن متحد،پیکج تیار

اسلام آباد ۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کہتے ہیں کہ گلگت بلتستان کا آئینی پیکج حتمی مراحل میں ہے ،آئینی پیکج پر پوری اپوزیشن پارٹیز ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج گلگت کو آئینی صوبہ بنانے کا بل کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا جسے ملاحظے کیلئے وزارت قانون کے پاس بھیجا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان عبوری صوبہ کی آئینی ترامیم مسترد

اسلام آباد . پارلیمانی آئینی عبوری صوبہ کیمٹی کا ایک اہم اجلاس زیر صدا رات اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد علی زیدی جی بی ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس میں نزیر احمد ایڈوکیٹ ڈپٹی اسپیکر،حاجی شاہ بیگ صوبائی وزیر ایکسائز ،مشتاق احمد وزیر پانی و بجلی ،میسم کاظم وزیر زراعت، محمد انور چیرمین پبلک اکاونٹ کیٹی جاوید …

مزید پڑھیں

عبوری صوبہ،گلگت بلتستان کے عوام کےساتھ مذاق ہے، ولایت بلتی

گلگت بلتستان ۔ گلگت بلتستان کو وطن عزیز کے آئینی اداروں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں باقی صوبوں کے برابر نمائندگی دی جائے۔ موجودہ سیٹ اپ عبوری سیٹ اپ ہے، مزید مذاق نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ 75سالوں سے محرومی کے شکار گلگت بلتستان کے عوام کی قسمت کا فیصلہ ماضی کے تلخ تجربات کو مدنظر رکھ کر …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان،23 مارچ عبوری آئینی صوبے کا درجہ دینے کیلئے تاریخ‌طے

گلگت . گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبے کا درجہ دینے کے لئے معاملات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں ،23 مارچ 2022ء کو گلگت بلتستان باقاعدہ عبوری آئینی صوبہ بن جائیگا۔ اس سے پہلے مارچ کے اوائل میں قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کا بل پیش ہوگا، تمام جماعتیں آئینی ترامیم کی حمایت کریں گی۔ ذمہ دار ذرائع کے …

مزید پڑھیں