ایڈیلیڈ . ٹی 20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے کھیلتے ہوئے بنگال ٹائیگرز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز …
مزید پڑھیںملک میں کھیلوں کی ترقی کیلئے گراس روٹ پراقدامات کرنا ہونگے،عارف صدیقی
اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کےسابق ڈی جی برگیڈیئر (ر) عارف صدیقی نے کہا ہے کہ ملک میں کھیلوں کی ترقی کیلئے گراس روٹ کی بنیاد اقدامات کرنا ہونگے، قومی اداروں میں کھلاڑیوں کو باعزت روزگار دیگر معاشی طور پر مضبوط کیا جا سکتا ہے، ادارے مضبوط ہونگے تو بڑے نام پیدا کئے جا سکتے ہیں، عالمی شہرت یافتہ …
مزید پڑھیںجھنگ کے سپوت نے پانچ ملکی مکش مارشل آرٹس مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
جھنگ . جھنگ کے سپوت نے پانچ ملکی مکش مارشل آرٹس مقابلوں میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا.جس پرڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے افغانستان میں منعقد ہونے والے پانچ ملکی مکس مارشل آرٹس کے مقابلہ جات میں نمایاں کارکردگی اورفتح حاصل کرنے پر جھنگ کے پنڈی محلہ کے رہائشی زین قریشی کو اپنے دفتر بلا کر مبارکباد دی …
مزید پڑھیںآسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست،پاکستان نے سیزیز اپنے نام کرلی
لاہور . پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 211 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے صرف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا، کپتان بابر اعظم نے پھر سنچری سکور کی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے …
مزید پڑھیںمیرے ساتھ غلط برتاہوا،جیمز فالکنرپی ایس ایل سے دستبردار
لاہور . آسٹریلوی آل رانڈر جیمز فالکنر پی ایس ایل سیون سے دستبردار ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ پاکستان کے کرکٹ فینز سے معافی چاہتا ہوں اگلے میچوں میں دستیاب نہیں ہوں، پی سی بی نے میرے معاہدے کا احترام نہیں کیا۔ آسٹریلوی آل رانڈر کا کہنا تھا کہ پورے ٹورنامنٹ میں میرے …
مزید پڑھیںپاکستان سپر لیگ کا آج سے آغاز، سلطانز اور کنگز مدمقابل ہوں گے
کراچی . پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں مختصر افتتاحی تقریب کے بعد ہو گا، دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ گراونڈ کا انتظام پاک فوج نے سنبھال لیا۔ رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ہے۔ افتتاحی تقریب میں عاطف اسلم اور آئمہ بیگ …
مزید پڑھیںمحمد رضوان کو آئی سی سی نے ٹی 20کرکٹر آف دی ایئر قرار دیدیا
لاہور . انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے شاہین کرکٹر محمد رضوان کو ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا ہے، گزشتہ برس انہوں نے 29میچز میں 1326 رنز بنائے تھے۔محمد رضوان نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس اعزاز کا کریڈٹ ساتھی کرکٹرز اورٹیم مینجمنٹ کو جاتا ہے، دنیا کی بہترین ٹیموں میں پاکستان کا …
مزید پڑھیںانڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی انڈر 19 اسکواڈ ویسٹ انڈیز روانہ
کراچی ۔ آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی انڈر 19 اسکواڈ دبئی سے برج ٹائون روانہ ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے ہفتہ کو یہاں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسکواڈ دوپہر 12 بجے دبئی سے بذریعہ مانچسٹر، برج ٹائون کے لیے روانہ ہوگیاہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے سبب عبدالوحد …
مزید پڑھیں65 ویں سینئرنیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ واپڈا نے اپنے نام کرلی
فیصل آباد ۔ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن اور ایچ ای سی کے زیر اہتمام 65ویں تاریخی سینئرنیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ 2021 یونیورسٹی آف ویٹرنری اینیمل سائنسز لاہور میں کھیلی گئی جس میں پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستان ریلوے، پاکستان پولیس، ایچ ای سی صوبہ پنجاب، صوبہ کے پی کے صوبہ بلوچستان،صوبہ سندھ، صوبہ پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان، فاٹا اور آزاد …
مزید پڑھیںویسٹ انڈیز سکواڈ میں 5 افراد کو کورونا وائرس کی تصدیق
کراچی . ویسٹ انڈیز سکواڈ کے مزید 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد انہیں قرنطینہ کر دیا گیاہے . ویسٹ انڈیز بورڈ کے مطابق 3 کھلاڑیوں شائی ہوپ، سپنر اکیل ہوسین اور آل راؤنڈر جسٹن گریوز کے علاوہ 2 آفیشلز اسسٹنٹ کوچ روڈی ایسٹ اور ٹیم فزیشن ڈاکٹر اکشائی کورونا سے متاثر ہوئے۔ ٹی ٹونٹی سیریز سے …
مزید پڑھیں