اسلام آباد ۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہا کہ مسلم لیگی کارکن تیاری کریں پوری قوت سے بلدیاتی الیکشن حصہ لیں گے۔مسلم لیگ(ن) 15ویں ترمیم اور ٹور ازم اتھارٹی کے قیام کو یکسر مسترد کرتی ہے 13ویں ترمیم محمد نواز شریف کا تحفہ ہے اور اس کا تحفظ مسلم لیگی کارکنان …
مزید پڑھیںآزاد کشمیرکا1 کھرب 63 ارب 70 کروڑ کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ
مظفرآباد . آزاد جموں و کشمیر کے نئے مالی سال سال 2022-23 کا ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کیلئے 15فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ بجٹ وزیر خزانہ عبد الماجد خان نے پیش کیا، بجٹ میں 1 کھرب 35 ارب 20 کروڑ روپے غیر ترقیاتی …
مزید پڑھیںسری نگر،انڈین فورسزکےظلم وستم کاسلسلہ جاری،مزید دوکشمیری شہید
جموںکشمیر . ہندوستان کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر کے شہر سرینگر کے مضافات میں واقع بمنہ علاقے میں انڈین فورسزکےظلم وستم کاسلسلہ جاری ہے جس کے باعث دو کشمیری مظاہرین شہید ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب مقبوضہ کشمیر سے موصول ہونے والی رپورٹیں یہ بتاتی ہیں کہ کشمیری مظاہرین اور ہندوستانی فورسز کے مابین تصادم اور جانی نقصان میں گزشتہ …
مزید پڑھیںجامعہ کشمیراورترکی کی جامعہ عساک کے مابین معاہدہ طے
استبول ۔ آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد اور ترکی کی شہرہ آفاق عساک یونیورسٹی کے درمیان طلبہ و اساتذہ کی تعلیم و تربیت اور دونوں جامعات کے درمیان وسیع باہمی تعاون کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو گئے۔ باہمی تعاون کے معاہدے کی تقریب ترکی کے شہر عساک میں ہوئی جہاں آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے وائس …
مزید پڑھیںبھارتی عدالت کی یاسین ملک کوعمر قید کی سزا،شہباز،بلاول کی مذمت
نئی دہلی . بھارت کی ایک عدالت نے غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو تحریک آزادی کشمیرمیں قائدانہ کردار اداکرنے پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بناتے ہوئے ایک جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنادی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک کو بدھ کو سخت سکیورٹی میں عدالت میں …
مزید پڑھیںوزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع
مظفر آباد . وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گی۔سیکریٹری قانون ساز اسمبلی کے دفتر میں تحریک عدم اعتماد ڈپٹی اسپیکر چوہدری ریاض، وزیر خوراک علی شان سونی اور پارلیمانی سیکریٹری بحالیات اکبر ابراہیم نے جمع کرا دی۔ تحریک عدم اعتماد پی ٹی آئی کے 25 ارکان اسمبلی اور وزراء …
مزید پڑھیںمقبوضہ کشمیر، بھارت فورسز کی ریاستی دہشتگردی 2نوجوان شہید
پلوامہ . مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی میں مزید 2کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے 2کشمیری نوجوانوں کوپلوامہ میں فائرنگ کرکے شہید کیا۔ بھارتی فورسزنے شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی قبضے میں لے لیں۔رمضان کے مقدس مہینے میں بھی بھارتی فورسزنے پلواما اورقریبی علاقوں کا محاصرہ کررکھا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کومشکلات …
مزید پڑھیںبھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں متعددھماکے
نارائن پور . بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں متعدد دھماکوں سے ڈسٹرکٹ ریزروگارڈ کے دو کانسٹیبل زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نارائن پور کے ایس پی سدانند کمار نے کہاہے کہ یہ دھماکے اس وقت ہوئی جب ڈسٹرکٹ ریزروگارڈ اور انڈو تبتین بارڈر پولیس کی مشترکہ ٹیم علاقے میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کر رہی تھی ۔ ریاستی …
مزید پڑھیںسرینگر میں بم دھماکے میں دو شہریوں کے قتل کی شدید مذمت
سرینگر . غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے سرینگر کے علاقے امیرہ کدل کے ایک مصروف بازار میں دستی بم کے دھماکے میں ایک معمر شہری اور ایک نوجوان لڑکی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں …
مزید پڑھیںانسانی حقوق کی چمپیئن عالمی برادری کاکشمیر پرمعیاربدل جاتاہے،راجہ فاروق حیدر
اسلام آباد . مسلم لیگ (ن) کے راہنماء اور سابق وزیراعظم آزاد ریاست جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی چمپیئن عالمی برادری کا کشمیر پر آکر معیار بدل جاتا ہے.نریندرمودی کے بھارتی وزیراعظم بننے سے ہندوستان کے سیکولر ملک ہونے کا جھوٹا چہرہ دنیا کے سامنے آیا ہے. ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں …
مزید پڑھیں