صفحہ اول / کالم و مضامین

کالم و مضامین

جمہوریت /سیای قائدین کی مقبولیت

میاں‌انوار الحق رامے انسانوں نے صدیوں کے تجربات اور مشاہدات سے ایک عالمگیر نتیجہ نکالا ہے کہ جمہوریت نظم مملکت چلانے کیلئے بہترین نظام حکومت ہے.جس طرح ایک صحت مند انسان کو مختلف عوارض لاحق ہو سکتے ہیں اسی طرح جمہوریت کو بھی بیماری و ناتوانی کےطوائرس لاحق ہو سکتے ہیں. ان میں سب سے بڑا وائرس مقتدر اداروں کا …

مزید پڑھیں

عمران خان کی تحریک کامقصد۔۔؟

عمرفاروق /آگہی پاکستان کی سیاسی تاریخ میں،،غازی عمران نیازی ،،وہ واحدرہنماء ہیں کہ جنھوں نے اپنے ذاتی یاسیاسی مفادات کے لیے آرمی چیف کی تقرری کومتنازع بنانے کی کوشش کی ہے۔ عمران نیازی کی مہربانی سے یہ پہلاموقع ہے کہ آرمی چیف کی تقرری سوشل میڈیاپرموضوع بحث بنی ہوئی ہے اورگلی محلوں میں نئے آرمی چیف کے متوقع ناموں پرمباحثے …

مزید پڑھیں

قیام امام حسین ؑ کے اہداف

(امام ؑ کے خطبات….مکتوبات اور وصایا کی روشنی میں) تحریر: علامہ سید ساجد علی نقوی واقعہ کربلا میں اس قدر ہدایت‘ جاذبیت اور رہنمائی ہے کہ وہ ہر دور کے ہر انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ اس واقعہ کے پس منظر میں نواسہ رسول اکرم ‘ محسن انسانیت حضرت امام حسین ؑ کی جدوجہد‘ آفاقی اصول اور پختہ …

مزید پڑھیں

ایران میں طبی سیاحت کے مواقع

ترجمہ:ازخانہ فرہنگ ایران،راولپنڈی حالیہ برسوں میں ایران میں طبی سیاحت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔طب کے شعبے میں ترقی اورپیشرفت کے ساتھ سائنس، ٹیکنالوجی کے میدان میں قابل توجہ کابیوں کے حصول اورطب کے میدان میں خدمات اورعلاج ومعالجے نے سائنسی اورطبی میدان میں ایران کو خطے میں نمایاں مقام دلایا ہے۔ ایران کی کئی سال پرانی علمی تاریخ …

مزید پڑھیں

عشرہ کرامت

تحریر:فرامرز رحمان زاد(ڈی جی خانہ فرہنگ ایران ،راولپنڈی) حضرت امام رضاعلیہ السلام ا وران کی پیاری بہن حضرت فاطمہ قم سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ”عشرہ کرامت“منایا جارہا ہے عشرہ کرامت منانے کا سلسلہ ایران سے ہوا اوراب یہ پوری دنیا میں موجود امام ہشتم اوران کی پیاری بہن کے عقیدت مند بڑے اہتمام کے ساتھ …

مزید پڑھیں

دستکاری کے شعبوں میں ایران کی ترقی

تحریر:خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران،راولپنڈی ایران نے اسلامی انقلاب کے بعد دستکاری سمیت ثقافت اوردیگرشعبوں کو اسلام سے ہم آہنگ کرتے ہوئے سرکاری سطح پر ان کی سرپرستی کرتے ہوئے انہیں فروغ دینے کی بھرپورکوشش شروع کردی ہے اس سے ایک طرف ایرانی کلچر کوپوری دنیا میں فروغ اورپذیرائی مل رہا ہے وہاں اس اقدام سے روزگا ر کے بے …

مزید پڑھیں

پاکستان کامحمود غزنوی

تحریر : شاہد نقوی یوں تو عوام کو آٹے دال کے بھاو نے کئی دہائیوں سے پریشان کررکھا ہے لیکن اپنی شعوری زندگی میں من حیث القوم اگر میں نے انہیںیک دل و یک زباں پریشان اور اشتعال میںدیکھا تودوہی مواقع پر دیکھا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوںکاکسی میچ میں پے در پے آوٹ ہونا اور ڈاکٹر عامرلیاقت کی پے در …

مزید پڑھیں

ریٹائرڈ فوجیوں اور جوانوں کے نام

تحریر: سلیم صافی میرے عزیر ریٹائرڈ فوجی افسرو اور جوانو! آپ ہم سے ہی ہیں کیونکہ آپ کا تعلق ملکی سرحدوں کا دفاع کرنے والے اداروں سے ہے۔ آپ میں سے کسی نے سیاچن کے برف پوش پہاڑوں پرمشقتیں جھیلی ہوں گی، کسی نے بھارتی سرحدوں پر دشمن کی گولیوں کا سامنا کیا ہوگا، کسی نے سابقہ قبائلی علاقوں میں …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا نیا پاکستان ویژن

تحریر و تحقیق. ہما زاہد وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی اپنے دور حکومت کے ساڑھے تین سال کے دوران ملک کی معیشت ، خسارہ،نیب ریکوری،غریبوں کی کفالت ، پاکستان صحت کارڈ، کورونا وباءپر کنٹرول، کامیاب پاکستان پروگرام، اپنا گھر سکیم سمیت شعبہ زراعت، تعلیم ،صحت، ٹیکس کلیکشن، ترسیلات زر،پاکستان میں تعلیم کے فروغ کےلئے یکساں نصاب کی فراہمی،اسکالر شپ، …

مزید پڑھیں

عالمی مسائل کا حل ……. ایک مخمصہ!

تحریر:انتونیو گوٹیری سیکرٹری جنرل، اقوام متحدہ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے میرا زیادہ تر وقت مختلف عالمی رہنماؤں کے ساتھ گفتگو میں گزرتا ہے اور میری نظر ہر لمحہ عالمی رجحانات پر رہتی ہے۔ میرے نزدیک ایک بات تو طے ہے کہ ہماری یہ دنیا بین الاقوامی تعلقات کے فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے۔ لیکن عالمی …

مزید پڑھیں