راولپنڈی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی)میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جی ایچ کیو، جناح ہاس کی سیکیورٹی اور تقدس برقرار رکھنے میں ناکامی پر 3 افسران بشمول ایک لیفٹیننٹ جنرل کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …
مزید پڑھیںشیخ وقاص اکرم پر پاک فوج کیخلاف عوام کو اکسانے پر دہشتگردی کا مقدمہ درج
جھنگ ۔ پی ٹی آئی جھنگ کے مقامی رہنما اور اُمیدوار برائے قومی اسمبلی سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم پر پاک فوج کیخلاف عوام کو اکسانے پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ تفیصلات کے مطابق محمد تنویر عباس ولد محمد اسلم قوم نول سکنہ بھکر روڈ محلہ اسلام نگر جھنگ صدر بنام شیخ وقاص اکرم …
مزید پڑھیںسابق وزیر اعظم عمران خا ن القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار
اسلام آباد ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خا ن القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا ہے۔ انہیں رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا ہے۔ سابق وزیراعظم کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب مختلف مقدمات کے سلسلے میں لاہور سے اسلام آباد ہائیکورٹ آئے تھے۔ ان کی گرفتاری کے موقع …
مزید پڑھیںپاکستان،چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا ایک اہم جزو ہے، آرمی چیف
راولپنڈی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے چینی اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ کن گینگ سے ملاقات میں چین پاکستان اکنامک کوریڈور منصوبے کے لیے بھی مکمل حمایت کا وعدہ کیا جو کہ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا ایک اہم جزو ہے جس پر دونوں فریقوں نے مشترکہ سیکورٹی چیلنجوں کا موثر طریقے سے مقابلہ کرنے کے …
مزید پڑھیںپنجاب اسمبلی کے30اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی
لاہور . پنجاب اسمبلی کے30اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کر دئےے گئے ۔پنجاب کے انتخابات 8 اکتوبر کو قومی اور صوبائی اسمبلی کے ساتھ ہونے والے انتخابات عام انتخابات کے ساتھ ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 30 اپریل بروز اتوار کو پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی کردیے۔الیکشن کمیشن …
مزید پڑھیںسپریم کورٹ کاپنجاب،کے پی انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم
اسلام آباد : پنجاب، خیبرپختونخوا (کے پی) الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےگزشتہ روز محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب اور کے پی میں انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم دیا ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ دو کے مقابلے میں تین کی …
مزید پڑھیںملک کو ایماندار ججوں کی ضرورت ہے عمران دارججوں کی نہیں ،مریم نواز
راولپنڈی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزراورسینئرنائب صدرمریم نوازشریف نے عمران خان کو مہنگائی خان قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ان شاءاللہ بہت جلدعمران خان اورمہنگائی کوملک سے باہرپھینک دیاجائے گاکیونکہ اس مہنگائی کا ذمہ دارمہنگائی خان ہے آج ملک میں جومہنگائی ہے یہ عمران خان کی آئی ایم ایف سے ڈیل کانتیجہ ہے اورمیاں شہبازشریف دن رات ایک …
مزید پڑھیںسانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا،آرمی چیف
راولپنڈی ۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں ایل او سی سمیت خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پشاور پولیس لائنز دھماکے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم …
مزید پڑھیںدہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سےزیادہ قربانیاں خیبرپختونخوانے دی،نورعالم خان
اسلام آباد ۔ رکن اسمبلی نورعالم خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور میں اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور یہ لوگ باتوں میں مصروف ہیں، آپ نے ہمیں مرنے کے لیے رکھا ہوا ہے؟ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں خیبرپختونخوانے دی ہیں، ہمیں بتائیں، ہمارے …
مزید پڑھیںدہشتگردی کیخلاف جنگ ہر قیمت پر جیتیں گے،رانا ثنا اللہ
اسلام آباد ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے لوگوں کو معاف کردینے کی پالیسی غلط ثابت ہوئی ہے،پی ٹی آئی حکومت میں سزائے موت کے مجرم بھی چھوڑے گئے، عالمی طاقتوں کے کہنے پر لڑائی میں شامل ہونے کی ضرورت نہیں تھی، جنہیں مجاہدین بنایا …
مزید پڑھیں