اسلام آباد . وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام روٹس پرچلنے والی میٹرو بس سروس کے کرایوں میں اضافہ یکم اکتوبرسے لاگو ہوگا جس کی سی ڈی اے بورڈ نے منظوری دید ی ہے۔اس حوالے سے سی ڈی اے حکام نے بتایا کہ ہم نے گزشتہ سا ل میٹرو بس سروس کے کرایوں کے حوالے سے جو ٹینڈر دیا تھا …
مزید پڑھیںجھنگ پولیس”ہربچہ اپنابچہ“کی پالیسی کےتحت بچوں کا تحفظ کرے گی،طارق محبوب
جھنگ ۔ ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے کم سن بچوں کو ہر قسم کی تشدد سے بچانے کے لئے سخت قانونی اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کر دئیے۔بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے بدنام عادی ملزمان کی لسٹیں اپ ڈیٹ کی جائیں،بچوں کے اغواء،جنسی زیادتی سمیت اس حوالے سے دیگر قانون شکنیوں کے ملزمان فوری گرفتار کئے …
مزید پڑھیںنشتر پناہ گاہ کو رواں ماہ فعال کردیا جائے گا، مدثر ریاض ملک
ملتان۔ ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر پنجاب مدثر ریاض ملک نے کہاہے کہ وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی کی ہدایت پر نشتر پناہ گاہ کو رواں ماہ فعال کردیا جائے گا۔جنوبی پنجاب کی اس اپنی نوعیت کی اس جدید سہولیات سے آراستہ پناہ گاہ میں بیک وقت 144 سے زائد مرد و خواتین کے قیام کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ان …
مزید پڑھیںایران نے ہمیشہ فلسطینی عوام کی حمایت کی ہے،رحمان زاد
راولپنڈی ۔ رہبر کبیر آیت اللہ العظمی امام خمینیؒ کے فرمان کی روشنی میں عالمی یوم القدس کے موقع پر مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران، راولپنڈی میں "فلسطین اور بین الاقوامی نظام کا دوہرا معیار”کے عنوان سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں تمام مطاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علماءکرام اورسکالرز نے شرکت …
مزید پڑھیںجھنگ کی 7 صوبائی نشستوں پر117اُمیدواروں نے کاغذات جمع کرائے
جھنگ : ضلعی جھنگ میں صوبائی انتخابات میں حصہ لینے والوں نے آج بڑی گرمجوشی کے ساتھ اپنے اپنے حلقہ کے متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کو اپنے اپنے کاغذات نامزددگی جمع کرانے کیلئے ریلیوں کی شکل میں ریٹرننگ آفس آئے اور کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔ حلقہ پی پی 124جھنگ نمبر 1میں محمد خان ، نوید مختار ، ساجد عامر ،وقار …
مزید پڑھیںصحافیوں کیلئے اپنے گھر کا خواب پوراکریں گے،چودھری پرویز الٰہی
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب جرنلسٹ ہاوسنگ فاونڈیشن بورڈ کا اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں پریس سیکرٹری وزیراعلیٰ چودھری محمد اقبال، صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد انور رضا، صدر لاہور پریس کلب محمد اعظم چودھری، صدر راولپنڈی پریس کلب کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی رانا محمد طاہر،پی ایف یو جے کے جنرل سیکرٹری رانا …
مزید پڑھیںجھنگ، چوری و ڈکیتی میں ملوث 400 سے زائدملزمان گرفتار
جھنگ ۔ جھنگ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے چور ی و ڈکیتی میں ملوث 400 سے زائدملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے6 کروڑ79 لاکھ روپے مالیت کامال مسروقہ برآمدکر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ پولیس نے گزشتہ تین ماہ کے دوران 375مقدمات کو ٹریس کرتے …
مزید پڑھیںعلامہ اقبال کے افکار ہی میں قوم کی فلاح کا راز مضمر ہے،ڈاکٹر عابد رشید
فیصل آباد . یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور،فیصل آباد کیمپس کے شعبہ اردو کے زیر اہتمام شاعر مشرق علامہ اقبال کی یاد میں منعقد کی گئی تقریب سے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عابد رشید نے صدارتی خطاب کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیاکہ امت مسلمہ بالخصوص پاکستانی قوم آج جن مسائل کا شکار ہے ان مسائل کو قرآن و سنت کے …
مزید پڑھیںاسلام آباد،بلدیاتی انتخابات ،کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا عمل مکمل
اسلام آباد ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا عمل مکمل ہوگیا، کل 12 سو 11 نشستوں پر 3 ہزار 866 امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کی …
مزید پڑھیںلمپی سکن بیماری کی ویکسین صوبائی سطح پر تیار کر رہے ہیں، سردار شہاب الدین
جھنگ . صوبائی وزیر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ سردار شہاب الدین خان سیہڑ نے کہا ہے کہ لمپی سکن بیماری کے پیش نظر حکومت پنجاب کی جانب سے متاثرہ جانوروں کے علاج معالجے اور وباءکی روک تھام کے لئے جنگی بنیادوں پراقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ محکمہ لائیو سٹاک کے تمام افسران ضلعی اور تحصیل سطح پر لمپی سکن بیماری سے …
مزید پڑھیں