صفحہ اول / دنیا (page 3)

دنیا

روس یوکرین پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا،پیوٹن

ماسکو ۔ روسی صدر نے کہا کہ روس یوکرین پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا، کارروائی میں ہونے والے خون خرابے کی ذمہ داری یوکرین پرعائد ہوگی، روس یوکرین کے علاقے دونباس میں خصوصی فوجی آپریشن کیا جائیگا، شہریوں کو محفوظ علاقوں میں جانے کی اجازت ہوگی۔ یوکرینی فوج سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے تنبیہ کی …

مزید پڑھیں

روس نے جوہری میزائلوں کے تجربات کا آغاز کر دیا

ماسکو . صدر ولادیمیر پوٹن نے کریملن سے روسی جوہری میزائلوں والی تجرباتی فوجی مشق کا آغاز کیا۔ اس موقع پر بیلاروس کے صدر الیکسانڈر لوکاشنیکو بھی صدر پوٹن کے ساتھ موجود تھے۔ ماسکو حکومت کے مطابق روسی فوج نے بیلسٹک اور کروز میزائل داغے جب کہ ایک ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ بھی کیا گیا۔ ماسکو حکومت کے ترجمان …

مزید پڑھیں

روس کے بیانات میں تضاد،باہمی تعاون کاراستہ ابھی کھُلا ہے،یورپی یونین

یورپی یونین . یورپی یونین کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈر لئین نے کہا ہے کہ ایک طرف روس کا، یونٹوں کے کچھ حصے کی واپسی کا، اعلان کرنا اور دوسری طرف یوکرائن کے مقبوضہ صوبوں ڈونیسک اور لوہانسک سے متعلق فیصلہ ایک دوسرے سے متضاد اقدامات ہیں لیکن باہمی تعاون کا راستہ ابھی تک کھُلا ہے۔ وان ڈر لئین …

مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم کابدعنوانیوں میں ملوث افراد کااحتساب کرنےپرزور

جنیوا ۔ اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے معاشروں میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس لعنت میں ملوث افراد کا احتساب کرنے کے لیے زیادہ مالیاتی شفافیت کی ضرورت پر زور دیا ہے، یہ بات جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفاتر میں پاکستان کے مستقل نمائندے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے …

مزید پڑھیں

"رضوی ہاسپٹل” ملک کے دس سب سے اعلی ہسپتالوں کی فہرست میں شامل،محسن محور

مشہد . ایران میں ملکی سطح پر معیاری ہسپتالوں کی نئی درجہ بندی میں روضہ امام علی رضا (ع) کے محکمہ صحت سے وابستہ رضوی ہاسپٹل نے اعلیٰ مقام حاصل کرتے ہوئے ملک کے دس سب سے زیادہ اعلی اسپتالوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ رضوی ہاسپٹل کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر محسن محور نے بتایا کہ ملکی سطح پر معیاری …

مزید پڑھیں

ایران کیخلاف اقتصادی جنگ میں امریکہ کو ذلت آمیز شکست ہوئی،رہبر انقلاب اسلامی

تہران . رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی صنعتوں کے لیے روڈ میپ کی تیاری پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں ناکام ہو گیا ہے۔ ابنا نیوز کے مطابق صنعتی اور پیداواری شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے قائد انقلاب اسلامی …

مزید پڑھیں

کورونا کے باوجود ملک میں اساتذہ کی تقرری کا سلسلہ جاری ہے:ایردوان

استبول . صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود تدریسی سرگرمیوں کو جاری رکھنے والے چند ممالک میں ترکی بھی شامل ہے ۔ صدر نے ایوان صدر میں واقع کنونشن سینٹر میں 15 ہزار نئے اساتاذہ کی تقریب تقرری سے خطاب کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سال 2021-2022 تعلیمی سال وبا کے باوجود کامیابی …

مزید پڑھیں

آرمینیا کے صدرآرمین سرکیسیان نےاختیارات محدود ہونے پر استعفیٰ دیدیا

یریوان . آرمینیا کے صدر آرمین سرکیسیان نے اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں محدود اختیارات ہونے کے باعث ملک اور قوم کے لیے کچھ بھی نہیں کر پا رہا ہوں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کے صدر آرمین سرکیسیان نے حیران کن طور پور استعفیٰ دینے کا اعلان …

مزید پڑھیں

مجھے مسلمان ہونے کی بنا پر وزارت سے ہٹا گیا: نصرت غنی

برطانیہ . برطانوی رکن پارلیمان نصرت غنی نے کہا ہے کہ انہیں وزیر ٹرانسپورٹ کےعہدے سے صرف اس لیے ہٹا دیا گیا کہ وہ مسلمان ہیں. برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کوانٹرویو میں نصرت غنی نے کہا کہ انہیں بتایا گیا کہ 10ڈاؤئننگ سٹریٹ کی ایک ملاقات میں ساتھی ارکان نے ان کےمسلمان ہونے پر اعتراض کیا، وہ مسلمان ہونے کی …

مزید پڑھیں

اومیکرون،نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی شادی ملتوی کردی

نیوزی لینڈ . اومیکرون کی نئی لہر کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردی ہے۔بی بی سی کے مطابق،نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ ٹیلی ویژن کے میزبان کلارک گیفورڈ کے ساتھ ان کی شادی آگے نہیں بڑھے گی۔ ایک صحافی …

مزید پڑھیں