اسلام آباد ۔ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ ناگر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت ملنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ کینیڈین حکومت نے سینئر بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ .خالصتان تحریک کے سرکردہ رہنما ہردیپ سنگھ ناگر کو 18 جون کو کینیڈا کے برٹش …
مزید پڑھیںاسرائیل کا شام کے صوبے حمص کے ائیربیس پر میزائل حملہ،2اہلکارجاں بحق
شام . اسرائیل کی جانب سے شام کے صوبے حمص کے ائیربیس پر میزائل حملوں کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ شامی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میزائل حملوں کا نشانہ بننے والا الشعیرات ائیربیس حالیہ دنوں ایرانی ائیرفورس کے زیر استعمال رہا تھا، فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب …
مزید پڑھیںاستنبول،دھماکہ 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی،11کی حالت تشویش ناک
استنبول . استنبول کی استقلال اسٹریٹ میں زور دار ھماکہ ہوا دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد افراد زحمی ہوئے، دھماکامبینہ طورپر خود کش تھا۔ دھماکے کے بعد افراتفری مچ گئی اور شہری مدد کو پکارنے لگے۔ فوری طور پر پولیس، فائر بریگیڈ اور ریسکیو ادارے کا عملہ دھماکے کی جگہ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے …
مزید پڑھیںایران پاکستان کی سا لمیت کو اپنی سلامتی سمجھتاہے،ایرانی صدر
تہران (نمائندہ خصوصی محمد علی انصاری سے ) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایران کے صدر حجتہ الاسلام ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی اور اس ملاقات میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے دونوں قوموں کے درمیان گہرے رشتوں کا ذکر کرتے ہوئے جو صدیوں پر محیط قلب اور ایمان میں جڑے ہوئے ہیں، ایران اور پاکستان کے …
مزید پڑھیںوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے
تہران . وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے، جہاں بلاول بھٹو اپنے ایرانی ہم منصب سمیت دیگر حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری بحیثیت وزیر خارجہ ایران کے اپنے پہلے دورے کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کرینگے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو اپنے دورے میں مشہد بھی جائیں …
مزید پڑھیںروسی سرمت میزائل برطانیہ کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے‘روسی ٹی وی
ماسکو . روسی ٹیلی ویژن کی ایک رپورٹ نے برطانوی ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صرف ایک روسی میزائل برطانیہ کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے۔ اس حوالے سے روس کے ایک صحافی کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ روس کا ایک "سرمت میزائل” ہی برطانیہ کو غرق کرنے کےلئے کافی …
مزید پڑھیںترک صدر ایردوان کی پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد
استنبول . صدر ایردوان نے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ان کے وزیراعظم منتخب ہونے پر خوشی محسوس ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ” مجھے یقین ہے کہ آپ کی لیڈر شپ میں پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی ٹی آر ٹی کے مطابق ترک …
مزید پڑھیںکویت، عدم اعتماد پر رائے شماری سے قبل حکومت مستعفی
کویت. عدم اعتماد کی تحریک پر رائے شماری سے قبل کویت کی حکومت حلف برداری کے 3 ماہ بعد مستعفی ہو گئی، وزیراعظم صباح خالد الصباح نے کابینہ کی جانب سے ولی عہد مشعل احمد الجابر الصباح کو استعفیٰ پیش کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم الصباح کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر رائے شماری رواں ہفتے ہونا تھی، …
مزید پڑھیںمراسلےمیں لگے الزامات میں صداقت نہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن . امریکا نے پاکستان کے سفیر کے مراسلے میں لگے الزامات کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے حقائق کے خلاف قرار دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کی کمیونی کیشن ڈائریکٹر”کیٹ بیڈنگ فیلڈ” نے کہا کہ مراسلےمیں لگے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ مراسلےمیں لگے الزامات میں صداقت نہیں، انہوں …
مزید پڑھیںامریکی سفارتکار کی وزارت خارجہ طلبی،احتجاج ریکارڈ
اسلام آباد. حکومت پاکستان نے سینئر امریکی سفارتکار کو وزارت خارجہ طلب کر کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر شدید احتجاج کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکومت کو امریکی دھمکی کے معاملے پر وزارت خارجہ حکام نے امریکی سفارتکار کو احتجاجی مراسلہ تھمایا، احتجاجی مراسلے میں امریکی حکومت سے پاکستانی داخلی معاملات میں عالمی قوانین اور سفارتی آداب …
مزید پڑھیں