صفحہ اول / پاکستان / دنیا کوافغانستان کے لوگوں کوتنہا نہیں چھوڑنا چاہئے،فواد چوہدری

دنیا کوافغانستان کے لوگوں کوتنہا نہیں چھوڑنا چاہئے،فواد چوہدری

اسلام آباد . وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا کوافغانستان کے لوگوں کوتنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشارہوگا۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں خلا بہت خطرناک ہے، دنیا کو افغانستان کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہئے ورنہ وہاں انتشار ہوگا۔فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اپنا ذمہ دارانہ کردار جاری رکھے ہوئے ہے لیکن افغانستان میں استحکام کے لئے بڑی طاقتوں کا متحرک کردار انتہائی اہم ہے۔

٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے