صفحہ اول / شہر شہر / ایپكا یونین کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد

ایپكا یونین کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد

جھنگ . میونسپل کمیٹی شورکوٹ میں ایپكا یونین کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفیٰ کا انعقاد ہوا .

محفل میلاد میں بانی محفل صدر یونین ایپكا سید محمودالحسن شاہ چیئرمین میوسپل کمیٹی شورکوٹ عمران رضا،جنرل کونسلر شاہد جاوید۔سینئر نائب صدر پنجاب ایپکا رانا محمد بوٹا،ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید اقبال ،سینئر نائب صدر ایپکا ضلع کونسل جھنگ شہریار بھٹی ،سینئر نائب صدر جھنگ رانا اجمل،رانا محمد شبیر۔رضوان صفدر،محمد یوسف،حاجی بشیر احمد شیری۔جاوید اقبال،یاسین ،عثمان بھٹی۔سعید ذکی ٹھیکیدار،میونسپل کمیٹی شورکوٹ سمیت عملہ میونسپل کمیٹی شورکوٹ۔صحافیوں،سول سوسائٹی کے نمائندوں اور عوام کی کثیر تعدادنے شرکت کی.

محفل میلاد میں نقابت عابد حسین بھٹی نے کی۔اور نعت خوانی منظور حسین بھٹی ۔صوفی ربنواز۔صوفی غلام محمد۔رانا محمد بوٹا۔سجاد بھٹی آڈٹ آفیسر ۔شفقت باروی نے کی محفل میلاد کی تقریب کے اختتام پر شرکاء کو لنگر بھی تقسیم کیا گیا.
٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے