صفحہ اول / پاکستان / وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد ۔ شہزاد اکبر نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے مشیر برائے داخلہ و احتساب سے استعفیٰ دیدیا، انہوں نے کہاہے کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے اور امید ہے عمران خان کی زیر قیادت احتساب کا عمل جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان شہزاد اکبر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے ا ور شہزاد اکبر اپنی پریس کانفرنس میں کئے گئے دعووں کو عدالت میں ثابت نہیں کرسکے تھے ۔

٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے