سوڈان . معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک عہدے پر بحال،فوج آمادہ ہو گئی ہے اس حوالے سے سیاسی جماعتوں اور فوج کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے مطابق 25 اکتوبر کو فوجی بغاوت کے بعد سے گرفتار کیے گئے حکومتی اہلکاروں اور سیاستدانوں کو بھی رہا کر دیا جائے گا.
ٹی آر ٹی نیوز کے مطابق حکام کے مطابق اس معاہدے کے لیے اقوام متحدہ، امریکہ اور دیگر ممالک نے انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے۔ سوڈان میں فوجی بغاوت کو بین الاقوامی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام