صفحہ اول / شہر شہر / ڈیرہ جات سیکنڈ آف روڈ چیلنج مقابلہ 4/5/6 مارچ کو ڈیرہ اسماعیل میں‌ہوگا

ڈیرہ جات سیکنڈ آف روڈ چیلنج مقابلہ 4/5/6 مارچ کو ڈیرہ اسماعیل میں‌ہوگا

ڈیرہ اسمعیل خان . ڈیرہ جات سیکنڈ آف روڈ چیلنج 4/5/6 مارچ 2022 کو پختونخوا کی پہلی اور سب سے بڑی آف روڈ جیپ ریلی کا انعقاد دیرہ اسماعیل خان میں ہوگا.

وفاقی وزیر علی امین خان اور وزیر بلدیات فیصل امین خان کی کاوشوں سے پختونخوا حکومت کے تعاون سے ڈیرہ اسماعیل خان میں ملک کے مایہ ناز چیمپینئز حصہ لیں گے،جس میں نادر مگسی اور ٹیم سلطان،ٹاپ سٹی ون سلمی خان مروت،ٹشنا پٹیل جیسے کئی نامور آف روڈ ریلی کے مایاناز نام حصے لے رہے ہیں۔

٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے