صفحہ اول / پاکستان / تحریک عدم اعتماد کرنےکااعلان ایک نئی ڈیل کی کوشش ہے،شاہ محمود قریشی

تحریک عدم اعتماد کرنےکااعلان ایک نئی ڈیل کی کوشش ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد . وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان ایک نئی ڈیل کی کوشش ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ اور ہمارے اتحادی مل کر احتساب سے بچنے کی کوششوں کو ناکام بنائیں گے۔

وزیرخارجہ نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے مسلسل کہا ہے این آر او کا امکان صفر ہے۔

٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے