صفحہ اول / پاکستان / سعودی ولی عہد محمد بن سلمان یوم پاکستان پریڈ پر مہمان خصوصی ہونگے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان یوم پاکستان پریڈ پر مہمان خصوصی ہونگے

اسلام آباد ۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان یوم پاکستان پریڈ پر مہمان خصوصی ہونگے ، 57اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ بھی آنے کو تیار ہیں ۔

سفارتی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ہمراہ سعودی اعلیٰ سطحی وفد بھی پاکستان آئے گا، دونوں ممالک کے وزارت خارجہ نے دورے کی تیاری شروع کر دی ہے ۔

ذرائع کے مطابق پاک سعودیہ دو طرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے کئی معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں اور دوسری جانب اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کو دعوت نامے ارسال کر دئیے گئے ہیں اور بیشتر ممالک نے دعوت قبول کر لی اس موقع پر او آئی سی اجلاس بھی ہوگا۔

٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے