صفحہ اول / پاکستان / دنیا کوماحولیاتی تبدیلی اورخوراک کی کمی کاسامناہے،وزیرخارجہ

دنیا کوماحولیاتی تبدیلی اورخوراک کی کمی کاسامناہے،وزیرخارجہ

اسلام آ باد . چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہے کہ دنیا کو اس وقت ماحولیاتی تبدیلی اور خوراک کی کمی جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے لکھا کہ اس وقت دنیا بھر کو ماحولیاتی تبدیلی، کورونا اور خوراک کی کمی جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے