صفحہ اول / دنیا / ترک وزیر خارجہ کا اماراتی ہم منصب سے رابطہ،واقعہ ابوظبی پر اظہار تعزیت

ترک وزیر خارجہ کا اماراتی ہم منصب سے رابطہ،واقعہ ابوظبی پر اظہار تعزیت

استنبول . ترک وزیر خارجہ نے اماراتی ہم منصب سے رابطہ کرکے واقعہ ابوظبی پر اظہار تعزیت کیا ہے .

ٹی آر ٹی کے مطابق وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ زائد النہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

امور خارجہ کے مطابق، اس بات چیت میں وزیر خارجہ نے مولود چاوش اولو نے گزشتہ روز ابوظبی میں ہوئے حملے میں ہلاک شدگان اور زخمیوں کے لیے دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا ۔علاوہ ازیں، دو طرفہ تعلقات اور بعض علاقائی موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے