صفحہ اول / شہر شہر / ڈپٹی کمشنر عاصم جاوید کا نجی ٹرسٹ ہسپتال چک نمبر 126 چنیوٹ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر عاصم جاوید کا نجی ٹرسٹ ہسپتال چک نمبر 126 چنیوٹ کا دورہ

چنیوٹ . ڈپٹی کمشنر عاصم جاوید نے نجی ٹرسٹ ہسپتال چک نمبر 126 چنیوٹ کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں ڈینٹل اور ایکسرے روم کا افتتاح کیا۔

انہوں نے ہسپتال کے مختلف وارڈز،او پی ڈی، لیبارٹری،میڈیسن سٹور روم سمیت دیگر حصوں کا وزٹ کیا۔ انہوں نے بہترین مینجمنٹ پر ہسپتال انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہا کہ مجھے یہاں آ کر خوشی محسوس ہوئی کہ صرف 20 روپے کی پرچی میں مستند ڈاکٹرز کی ٹیم مریضوں کا چیک اپ اور ٹیسٹ کر کے انہیں ادویات بھی فری فراہم کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹرسٹ ہسپتال کی انتظامیہ صدقہ جاریہ کا کام کر رہی ہے۔

٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے