صفحہ اول / پاکستان / میڈیا کی آزادی جمہوریت کی بقاکیلئےضروری ہے،شہباز شریف

میڈیا کی آزادی جمہوریت کی بقاکیلئےضروری ہے،شہباز شریف

لاہور ۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ میڈیاکی آزادی جمہوریت کی بقاکیلئے ضروری ہے،اپوزیشن جماعتیں میڈیااداروں کیساتھ کھڑی ہیں،ہرحکومتی منصوبہ ناکام بنا دیں گے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا میڈیا کی آزادی جمہوریت کی بقا ء کیلئے مرکزی حیثیت ہے،صحافیوں نے اس آزادی کو کمانے کے لئے ایک طویل اور سخت جدوجہد کی ہے۔

تمام اپوزیشن اورسیاسی جماعتیں میڈیا اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں،ہم اس آزادی کو چھیننے کیلئے حکومت کی منصوبہ بندی کو ناکام کردیں گے۔

٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے