جھنگ : ضلعی جھنگ میں صوبائی انتخابات میں حصہ لینے والوں نے آج بڑی گرمجوشی کے ساتھ اپنے اپنے حلقہ کے متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کو اپنے اپنے کاغذات نامزددگی جمع کرانے کیلئے ریلیوں کی شکل میں ریٹرننگ آفس آئے اور کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔
حلقہ پی پی 124جھنگ نمبر 1میں محمد خان ، نوید مختار ، ساجد عامر ،وقار اظہر ،املک محمد بلال ناصر ، سید طاہر عباس شاہ ،محمد اشرف ،عثمان اکرم ،محمد زبیر ،سید محمد عباس شاہ ، عثمان اکرم ،محمد تیمور خان، نیلم سیال، سردار الحاج غلام احمد خان گاڈی ،آصف علی خان نے جمع کرائے۔
حلقہ پی پی 125 جھنگ نمبر 2 سے مہر محمد نواز، عبدالرحمن فضل ارشد، احمد نواز، علی نواز، سید نور سلطان ،محمد عثمان، علی نواز بھروانہ، مہر محمد نواز، خرم عباس سیال، بابر علی خان،مہر محمد اسلم،مہر سلطان، سکندر فرید احمد، محمد انور، محمد مصطفی، ذوالفقار خان ناصر، غلام بی بی، محمد حیدر علی بخاری ،محمد اشرف ،مخدوم زادہ سید اسد حیات نے کاغذات جمع کرائے ۔
حلقہ پی پی نمبر126جھنگ نمبر 3سے آصف علی شاہد، شیر بہادر ، مسرورنواز، ناصر عباس، محمد مشتاق، محمد احمد ، حاکم علی، محمد شہباز، محمد مسعود الحسن، محمد طارق فاروق، زبیدہ بیگم ،حاجی سیف الرحمن شاہین، حافظ محمد عمیر، فاروق جمیل، عبدالحنان، محمد یعقوب شیخ، احمد حسن نے اپنے اپنے کاغذات جمع کرائے ۔
حلقہ پی پی نمبر7 12جھنگ 4 سے عبدالوحید، محمد احمد،غضنفر عباس شاہ ،شایان عباس شاہ، جاوید اقبال، محمدہمایش گل حیات، سید عون عمران شیرازی، محمد آصف معاویہ اور عمر درازنے اپنے کاغذات جمع کرائے ۔
حلقہ پی پی نمبر 128 جھنگ 5 سے صائمہ اختر، عمران رضا، علی عباس خان، محمد حیات ،شہباز علی، محمد رضوان اسلم ،محمدیونس طیب، میاں حقنواز، میاں محمد عباس، محمد قمر حیات، محمد صفدر ،محمد اشفاق ، میاں محمد آصف کاٹھیا ،عبدالغنی، خالد غنی، مبشر عباس انجم اور مادھو لال حسین نے کاغذات جمع کرائے ۔
حلقہ پی پی نمبر 129جھنگ 6 سے عابد حسین، امیر عباس سیال، نذرعباس ،شہباز احمد، امتیاز احمد، محمدمتین قیصر ندیم او رمحمد نوازش علی خان نے کاغذا ت برائے امیدوار صوبائی اسمبلی جمع کرائے ۔
حلقہ پی پی نمبر 130جھنگ 7 سے میاں محمد اعظم، میاں معظم اکرم اعظم چیلہ سیال ، میاں مدثر اعظم چیلا سیال،منظرعباس، فیصل حیات ،اذکار و باب، فیصل حیات اور احسنان اللہ نے کاغذات جمع کرائے ۔جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواران کے کاغذات جمع کرانے کیلئے دو روز کا اضافہ کر دیا ہے ،اکثریت امیدواران نے کاغذات جمع کر ادیئے ہیں دیکھتے ہیں کہ ان دو روز میں مزید کتنے لوگ کاغذات جمع کرایں گے۔
٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام