صفحہ اول / دنیا / دیار غیر میں مقیم تارکین وطن ملک و قوم کا عظیم سرمایہ ہے ،اکرام الدین

دیار غیر میں مقیم تارکین وطن ملک و قوم کا عظیم سرمایہ ہے ،اکرام الدین

جرمن . بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پالیسی پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر اسلام آباد اظہر حسین شاہ کو ٹیلیفون کیا ہے .

گزشتہ روز بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پالیسی پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر اسلام آباد اظہر حسین شاہ کو ٹیلیفون کیا ٹیلیفون رابطے میں یورپ میں مقیم اووسیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے حوالے سے درپیش مسائل و مشکلات پر خصوصی بات چیت ہوئی .

چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پالیسی پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر اسلام آباد اظہر حسین شاہ کو تارکین وطن کے مسائل سے آگاہ ہے اور دیار غیر میں مقیم اووسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کروانے پر زور دیا کہ دیار غیر میں مقیم تارکین وطن ملک و قوم کا عظیم سرمایہ ہے بیرونی ممالک میں مقیم اووسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے.

اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر پالیسی پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر اسلام آباد اظہر حسین شاہ نے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین کو تارکین وطن کےمسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر چیف اکرام الدین کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر پالیسی پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر اظہر حسین شاہ کا شکریہ ادا کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے